سنا تھا تعلیم انساں میں شعور پیدا کرتی ہے اور اسے صبروشکر کے ساتھ جینے کا سلیکا سیکاتی ہے لیکن کیوں اب ان میں وہ دامن ختم ہو رہا ہے کیوں یہ ہر بات کا حل گالی گلوچ سے دینا سمجھتے ہیں کیا یہ کوگ غافل ہو چکے ہیں کیا وہ یہ نہیں جانتے کہ یہ وہی پیمانہ ہے جس سے ہر میدان میں فتح حاصل کی جا سکتی ہے اگر نہیں جانتے تو ان کے اس تعلیم کا کیا فائدہ وہ لوگ اس کو حاصل کرنا ہی چھوڑ دیں🙄🙄🤔🤔😔😔😔😔🙁🙁🙁

No comments:
Post a Comment